معاملہ کی جانکاری ملنے کے بعد گورنر نے سی ڈبلیو سی کی صدر کو بلاکر پوری جانکاری لی ۔ سی ڈبلیو سی صدر روپا کماری نے بتایا کہ جب پاکسو کے معاملہ میں پولیس سی ڈبلیو سی سے بیان درج کراتی ہے تو اس بنیاد پر کارروائی کیوں نہیں کرتی ۔ انہوں نے گورنر سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے معاملات میں سی ڈبلیو سی کے سامنے دئے گئے بیان کو 164 کا درجہ ملنا چاہئے ۔