مشرقی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » مشرقی ہندوستان

Ayesha Suicide Case:عائشہ کے شوہر سے پوچھ تاچھ جاری ، جالور میں عارف خان کرتا ہے یہ کام

عائشہ کی موت کے بعد عائشہ کے والدین نے عائشہ کے شوہر عارف خان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہےجس کے بعد گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راجستھان کے پالی سے عائشہ کے شوہر عارف خان کو گرفتار کرلیاہے۔ گجرات پولیس عارف خان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ اس معاملہ میں جلدہی مزید انکشافات ہونے کا امکان ہے۔

News18 Urdu | Mar 03, 2021 10:19 AM IST
1/ 6
 گجرات کی عائشہ نے حال ہی میں احمد آباد کے سابرمتی دریا میں کود کر اپنی جان دے دی۔ خودکشی سے پہلے عائشہ نے ایک ویڈیو بھی بنایا تھا۔ عائشہ کے شوہر عارف پر الزام ہے کہ شادی کے بعد وہ عائشہ کو جہیز کے لئے تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور اس کی پٹائی کرتا تھا۔

2/ 6
 اب عارف پولیس کی تحویل میں ہے۔پولیس کے مطابق عائشہ کا شوہر عارف خان اپنے والد بابو خان ​​کے ساتھ گرینائٹ فیکٹری جالور میں کام کرتا ہے۔ وہ دکان بھی چلاتا ہے۔ اس نے اپنی دو دکانیں کرائے پر لی تھیں اور خود گرینائٹ فیکٹری میں سپروائزر کے عہدے پر کام کررہاہے۔

3/ 6
 عائشہ کو جالور سے بھی پیار تھا۔ عائشہ کے نانی کا گھر جالور کے راجندر نگر میں ہے۔ جب بچپن میں اسکول کو چھٹیاں ملنے پر یہاں آتی تھی۔عائشہ کی شادی سال 2018 میں جالور شہر کے اسپتال کراس روڈ کے رہائشی عارف ولدبابو خان ​​سے ہوئی تھی۔ عائشہ کے ماموں کا کہنا تھا کہ اس کے سسرال والے جہیز کے لالچ کی وجہ سے اسے باقاعدگی سے تشدد کا نشانہ بناتے تھے جس سے وہ تنگ آکر خودکشی جیسا اقدام اٹھایا۔

4/ 6
 عائشہ نے آخری ویڈیوسابرمتی ندی پر ہی بنائی اور اس نے کہا ۔ میں جو بھی کر رہی ہوں ، میں اپنی مرضی سے کر رہی ہوں۔ عائشہ کا مزید کہنا تھا کہ اب کیا کہوں ، خدا کی عطا کردہ زندگی بس اتنی ہی تھی۔ ابا کب تک لڑو گے ، اب کیس واپس لے لو۔ عائشہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر عارف آزادی چاہتا ہے تو اسے آزاد ی دیں گے۔ میں خوش ہوں ، میں اللہ سے ملاقات کروں گی ، میں اللہ سے پوچھوں گی کہ مجھے سے کہاں غلطی ہوگئی ؟۔ ' عائشہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ مجھے انسانوں کی شکل مزید نہ دکھائیں

5/ 6
 صرف یہی نہیں ، عائشہ نے کہا کہ اگر آپ محبت کرنا چاہتے ہیں تو اسے دو طرفہ کریں ۔ا یک طرفہ محبت سے کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ اے خوبصورت دریا ، ہم دعا کرتے ہیں کہ تم مجھے اپنے اندر سما لیں ۔ عائشہ کا مزید کہنا تھا کہ میں ہواؤں کی طرح ہوں ، بس بہتے رہنا چاہتی ہوں۔ عائشہ کا کہنا تھا کہ میں نے جس کو جو بتانا چاہیے میں نے اسے بتادیا۔ میر ے کچھ سوال تھے مجھے آج اسکے جواب مل گئے ۔ مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا ۔ کیا پتہ جنت ملے نہ ملے ۔ الوداع ۔۔

6/ 6
 عائشہ کی موت کے بعد عائشہ کے والدین نے عائشہ کے شوہر عارف خان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہےجس کے بعد گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راجستھان کے پالی سے عائشہ کے شوہر عارف خان کو گرفتار کرلیاہے۔ گجرات پولیس عارف خان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ اس معاملہ میں جلدہی مزید انکشافات ہونے کا امکان ہے۔

عائشہ کی موت کے بعد عائشہ کے والدین نے عائشہ کے شوہر عارف خان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہےجس کے بعد گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راجستھان کے پالی سے عائشہ کے شوہر عارف خان کو گرفتار کرلیاہے۔ گجرات پولیس عارف خان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ اس معاملہ میں جلدہی مزید انکشافات ہونے کا امکان ہے۔

تازہ خبر

  • فلم اداکار سونو سود طلبہ کی حمایت میں آگے آئے کوووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر امتحان نہ  لینے کی وکالت
  • پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہنچ کر دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرایا بیان
  • راجدھانی بھوپال میں بھی کورونا کرفیو کا نفاذ، 19 اپریل تک نافذ رہیں گی پابندیاں
  • IPL 2021: ٹی-20 میں شاہ رخ خان کی ایک بھی نصف سنچری نہیں، پھر بھی کنگس پنجاب نے دیا موقع

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • فلم اداکار سونو سود طلبہ کی حمایت میں آگے آئے، امتحانات سے متعلق کیا یہ بڑا مطالبہ
  • پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہنچ کر امانت اللہ خان نے درج کرایا بیان
  • راجدھانی بھوپال میں بھی کورونا کرفیو کا نفاذ، 19 اپریل تک نافذ رہیں گی پابندیاں
  • IPL 2021: ٹی-20 میں شاہ رخ خان کی ایک بھی نصف سنچری نہیں، پھربھی پنجاب نےدیا موقع
  • NEET PG Admit Card 2021: نیٹ امتحان کےلیے داخلہ کاکارڈ14اپریل سے کیے جاسکتے ڈاؤن لوڈ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES