உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیرس کی دلہن نے بہار کے دولہے کو دیا دل ، بیگو سرائے آکر لئے سات پھیرے، یہ ہے خاص وجہ

    Foreigner Marriage At Begusarai : بہار سمیت پورے ملک میں ان دنوں شادیوں کا دور چل رہا ہے ۔ روزانہ کئی جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں ۔ شادیوں کے سیزن میں بہار میں ہوئی ایک شادی موضوع بحث بن گئی ہے ۔