உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی انلاک 4.0 : 171 دن بعد پنک اور بلو لائن پر پھر سے دوڑنے لگی میٹرو

    عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب احتیاط کے طور پر میٹرو خدمات 22 مارچ سے بند تھیں۔ڈی ایم آر سی نے انفیکشن کے پیش نظر اسٹیشن کے اندر صاف صفائی کے بہتر انتظامات کیےہیں۔