ہیما مالنی نے اتوار31 مارچ سے پارلیمانی حلقہ متھرا میں اپنے انتخابی مہم کا آغاز کھیت میں کام کررہی خواتین سے ملاقات کرکے کی۔ ڈریم گرل ہیما مالنی نے پرچہ نامزدگی کے وقت دیئے حلف نامہ میں اپنی جائیداد 101 کروڑ روپئے اعلان کیا ہے۔ حلف نامہ کے مطابق گزشتہ ہانچ سال میں ان کی جائیداد میں 34 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔