உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ گلوکارسونونگم نےکانگڑا کےدرمیان بلنگ میں پیرا گلائیڈنگ کا لیا لطف

    بالی ووڈ گلوکارسونونگم اپنی فیملی کےساتھ کانگڑا کے بیڑبلنگ پہنچے تھے۔ انہوں نے پیرا گلائنڈرس کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں اورویڈیو بناکرسائٹ کو پرموٹ بھی کیا۔

    تازہ خبر