உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پہلے ووٹنگ پھرکھانا پانی، ووٹ دینے نکلے عامرخان، مادھوری دکشت اوررتیش، گیتا- ببیتا بھی آئیں نظر

    پیرکوصبح 7 بجے سے ہریانہ اورمہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوئی۔ رائے دہندگان کے ساتھ ساتھ عظیم ہستیوں میں بھی ووٹنگ کولے کرجوش نظرآیا۔