ایک دفاعی ترجمان نے بتایا تھا کہ پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر شاہپور اور کرنی علاقوں میں1 اپریل کو بھی صبح قریب پونے آٹھ بجے پاکستانی فوج نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرکے گولہ باری اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک عام شہری زخمی ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج بھر پور اور موثر جوابی کارروائی کررہی ہے۔۔(فائل فوٹو:نیوز18)۔