உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوپال گیس سانحہ کی 37ویں برسی، اپنی خستہ حالی کیلئے گیس متاثرین نے حکومتوں کو ٹھہرایا ذمہ دار

    بھوپال گیس سانحہ کو یوں تو 37سال کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن بھوپال گیس متاثرین کے لئے اس رات اور آج کی رات میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے ۔گیس متاثرین اپنی خستہ حالی کے لئے مرکزی اور صوبائی دونوں حکومت کو ذمہ دار مانتے ہیں ۔