اپنا ضلع منتخب کریں۔

    19 سالہ لڑکی نے نابالغ کو کیا اغواکرکے بنائے جسمانی تعلقات، کورٹ نے سنائی 10 سال کی سز، کہا۔ضروری نہیں ہر بار مرد ہی۔۔۔

    اس معاملے میں خاتون پر لگائے گئے الزامات صحیح ثابت ہوئے۔ یہ پہلا معاملہ ہے جب کسی خاتون کو POCSO ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے متاثرہ نوجوان کو 50 ہزار روپے بطور معاوضہ دینے کی بھی سفارش کی ہے۔ خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ POCSO ایکٹ میں مرد ہی ہمیشہ قصوروار ہوں، خواتین بھی قصوروار ہو سکتی ہے۔

    تازہ خبر