உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیر رات سڑک پر جا رہی خاتون کے ساتھ شخص نے کی انتہائی گھنونی حرکت، دکان میں لے گیا اور کیا غلط کام

    مدھیہ پردیش کی راجدھانی میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے دیر رات 35 سال کی خاتون کا منھ دبایا اور گھسیٹ کر دکان میں لے گیا۔