உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیکس ریکیٹ : سر ، کورونا میں اگر یہ کام نہیں کرتی تو بھوکے مرجاتی ، پڑھئے دہلی کی ایک کال گرل کی آپ بیتی

    سیکس ریکیٹ : گوالیار پولیس نے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ، لیکن جب لڑکیوں نے درد بھری کہانی سنائی تو پولیس حیران رہ گئی ۔ لڑکیوں نے بتایا کہ کورونا اور بھکمری میں وہ مجبور ہیں ۔ اس کام نے ان کے گھر کے حالات کو ٹھیک کردیا ہے ۔