உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مدھیہ پردیش : عازمین حج کی پرواز کا کل سے آغاز، بارش نے حج کمیٹی کی تیاریوں کی کھولی پول

    مدھیہ پردیش کے عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی۔ حج کمیٹی نے عازمین حج کے قیام کیلئے کمیٹی میں انتظام تو کیا تھا ، لیکن بارش نے حج کمیٹی کی تیاریوں کی پول کھول دی ہے ۔