உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھارکھنڈ : علیم الدین کے قتل کے خلاف مقامی لوگوں کاشدید احتجاج ، علاقہ میں کشیدگی ، کثیر تعداد میں پولیس اہلکار تعینات

    مبینہ طور پر گوشت لے جانے کے الزام میں جھارکھنڈ میں مسلم نوجوان علیم الدین کےپیٹ پیٹ کر قتل کے بعد رام گڑھ میں کشیدگی کا ماحول ہے ۔