اندور-پٹنہ ایکسپریس کے حادثے کے شکار ہونے کے کئی گھنٹوں کے بعد بھی بوگیوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ باہر نکالنے کی جدوجہد جاری ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کئی مسافر زخمی ہو کر کوما میں چلے گئے ہیں، جنہیں باہر نکالنے کے لئے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں مصروف ہیں۔