உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اندور ٹیسٹ : اشون نے بنایا نیا ریکارڈ ، بیدی ، پرسنا ، گپتے اور ظہیر کو چھوڑا پیچھے

    آف اسپنر روی چندرن اشون نے ہندوستانی کرکٹ تاریخ کے افسانوی اسپنروں بشن سنگھ بیدی، ایراپلي پرسنا اور سبھاش گپتے کے ساتھ ساتھ تیز گیند باز ظہیر خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔