உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر: مسلم شادیوں میں ڈی جے، میوزک ، نگاڑے اور آتش بازی پر پابندی کا اعلان

    دارالقضا، دارالافتا اور مساجد کمیٹی کے ذمہ داران کی بھوپال میں ہوئی مشترکہ میٹنگ میں باہمی اتفاق سے نہ صرف شادیوں میں بینڈ باجے،ڈی جے ،آتش بازی اور ناچ گانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے بلکہ ایسی شادیوں میں نکاح نہیں پڑھانے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔