گوڈا : جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مقامی لوگوں نے ایک عاشق جوڑے کو جنگل میں ملتے دیکھ لیا ، جس کے بعد زبردستی ان دونوں کی شادی کرادی گئی ۔ گوڈا کے رام گڑھ روڈ پر واقع بایوڈائیورسٹی پارک کے نزدیک اتوار رات کو جنگل میں مقامی لوگوں نے عاشق جوڑے کو پکڑ لیا اور کل دیر رات ان دونوں کی شادی کرادی۔ علامتی تصویر۔