وسطی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » وسطی ہندوستان

گرل فرینڈ کو پہلے مال میں گھمایا اور پھر گھر لے جاکر دوست کے ساتھ مل کر کیا ایسا گھنونا کام، سبھی کے اڑ گئے ہوش

Rape in Garhwa : سترہ جنوری کی صبح لڑکی پولیس کو ناگفتہ بہ حالت میں نہر روڈ پر ملی تھی ۔ جب اس سے گشتی ٹیم نے پوچھ گچھ کی تو اس نے پولیس کو پوری کہانی سنائی ۔

News18 Urdu | Jan 19, 2021 11:48 PM IST
1/ 6
 جھارکھنڈ کے گڑھوا میں عاشق نے دھوکہ سے بلاکر نابالغ لڑکی کی آبروریزی کی ۔ یہ واقعہ صدر تھانہ علاقہ میں پیش آیا ۔ عاشق نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اس گھنونی واردت کو انجام دیا ۔ پولیس نے اس معاملہ میں دونوں ملزمین کو پستول کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔ ان کے پاس سے ایک کار بھی ضبط کی گئی ہے ۔ (علامتی تصویر)

2/ 6
 صدر تھانہ انچارج راجیو کمار سنگھ نے بتایا کہ 17 جنوری کی صبح لڑکی پولیس کو ناگفتہ بہ حالت میں نہر روڈ پر ملی تھی ۔ جب اس سے گشتی ٹیم نے پوچھ گچھ کی تو اس نے پولیس کو پوری کہانی سنائی ۔(علامتی تصویر)

صدر تھانہ انچارج راجیو کمار سنگھ نے بتایا کہ 17 جنوری کی صبح لڑکی پولیس کو ناگفتہ بہ حالت میں نہر روڈ پر ملی تھی ۔ جب اس سے گشتی ٹیم نے پوچھ گچھ کی تو اس نے پولیس کو پوری کہانی سنائی ۔(علامتی تصویر)

3/ 6
 متاثرہ کے مطابق اس کی پلامو کے ہریناماڑ کے رہنے والے سشیل کمار تیواری کے ساتھ کچھ دنوں سے دوستی تھی ۔ اسی کے بلانے پر وہ اپنے گھر مجھوآو سے 16 جنوری کو گڑھوا آئی ۔ یہاں سشیل اور اس کے دو دوستوں نے اس کو کار میں بیٹھا کر مال لے گیا ۔ (علامتی تصویر)

4/ 6
 مال میں جینس اور دیگر کپڑے خرید دئے ۔ اس کے بعد ملزم پرنس چوبے متاثرہ کو گڑھوا کے وشنوپور میں واقع اپنے گھر لے گیا ، جہاں سشیل کمار تیواری اور لڈو نے رات بھر اس کی آبروریزی کی ۔ صبح گھر سے کچھ دور لے جا کر متاثرہ کو چھوڑ دیا ۔(علامتی تصویر)

5/ 6
 متاثرہ کے بیان کی بنیاد پر صدر تھانہ میں کیس درج کرکے معاملہ کی چھان بین کی جارہی ہے ۔ پولیس نے فورا کارروائی کرتے ہوئے ملزم سشیل تیواری ، پرنس چوبے اور لڈو کو گرفتار کرلیا ہے ۔ (علامتی تصویر)

متاثرہ کے بیان کی بنیاد پر صدر تھانہ میں کیس درج کرکے معاملہ کی چھان بین کی جارہی ہے ۔ پولیس نے فورا کارروائی کرتے ہوئے ملزم سشیل تیواری ، پرنس چوبے اور لڈو کو گرفتار کرلیا ہے ۔ (علامتی تصویر)

6/ 6
 ان کے پاس سے ایک کار ضبط کی گئی ہے ، جس میں متاثرہ کے کپڑے ملے ۔ گرفتار ملزمین لڈو کا مجرمانہ ریکارڈ ہے ۔ اس پر گڑھوا اور پلامو میں کئی کیس درج ہیں ۔ (علامتی تصویر)

ان کے پاس سے ایک کار ضبط کی گئی ہے ، جس میں متاثرہ کے کپڑے ملے ۔ گرفتار ملزمین لڈو کا مجرمانہ ریکارڈ ہے ۔ اس پر گڑھوا اور پلامو میں کئی کیس درج ہیں ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • Corona Case : مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات
  • ہندوستانی ریلوے نے بڑھایا کرایہ ، کہا : کم دوری کی ٹرینوں میں غیرضروری بھیڑ روکنے کیلئے اٹھایا قدم
  • کورونا وائرس : 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو یکم مارچ سے ویکسین لگوانے کیلئے کرنا ہوگا یہ کام
  • اسد الدین اویسی کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Corona Case: مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات
  • سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ پر کچھ اس انداز میں نظر آئیں اداکارہ عالیہ بھٹ، دیکھئے تصاویر
  • اروشی روتیلا 17سال کی عمر میں بن گئی تھیں مس یونیورس انڈیا، دیکھئے کچھ انتہائی بولڈ تصاویر
  • سانیا ملہوترا نے ایکٹنگ سے پہلے ڈانس میں آزمایا تھا ہاتھ،اب بولڈ انداز سے ڈھا رہی ہیں قہر
  • ریلوے نے بڑھایا کرایہ ، کہا : کم دوری کی ٹرینوں میں غیرضروری بھیڑ روکنے کیلئے اٹھایا قدم
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES