உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking: تنخواہ چھین کر روز پٹائی کرتی تھی بیوی ، شوہر نے اٹھایا ایسا خوفناک قدم، سبھی کے اڑ گئے ہوش

    Shocking News : بیوی اور بہو کے استحصال کی خبریں تو اکثر سننے میں آتی ہیں ، لیکن دھار میں ایک شوہر نے اپنی بیوی سے تنگ آکر جان دیدی ۔ شوہر نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ۔ خودکشی نوٹ میں اس نے اپنی بیوی کی پوری کہانی لکھی ہے ۔ خودکشی نوٹ اور سسرال والوں کے بیان کے بعد بیوی اور سالوں کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے ۔