உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مدھیہ پردیش : بھوپال میں خواتین کے ذریعہ خواتین کیلئے لگایاگیا پری بازار، جانئے اس کی کچھ خاص باتیں

    پری بازار میں بھوپال کے روایتی سامان ، زری، زردوزی، بٹوا، پاندان ، سرمہ کی خاص دکانوں کو لگایا گیا ہے ۔ سہ روزہ پری بازار کا افتتاح مدھیہ پردیش کے وزیر برائے شہری ترقیات بھوپیندر سنگھ نے کیا ۔