உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG: انوکھے بچہ کی پیدائش، جانئے کتنے ہیں سر اور ہاتھ، کروڑوں میں ایک ہوتا ہے ایسا کیس

    MP Big News: رتلام ضلع اسپتال کے انچارج ڈاکٹر ناوید قریشی کا کہنا ہے کہ یہ نوزائیدہ دوسرے بچوں سے الگ ہے ۔ اس کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں ۔ اس انوکھے بچے کو بہتر دیکھ بھال کیلئے اندور منتقل کردیا گیا ہے ۔ میڈیکل سائنس میں کروڑوں میں بچوں میں سے کسی ایک میں ایسا معاملہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ اس کیس پر ہم خاص طور پر نظر رکھ رہے ہیں ۔ ہم سبھی یہی چاہتے ہیں کہ بچہ محفوظ رہے ۔