چین کی آئس اسیمبل چیمپئن شپ میں شان سے لہرایا ترنگا: تصویریں دیکھیں
چین کتے ہاربن میں شہر میں انٹرنیشنل آئس اسیمبل چیمپئن شپ (International Ice Assemble Championship)میں ملک۔دنیا سے فنکار آئے ہیں۔ اس انٹرنیشنل چیمپیئن شپ میں ہندستان بھی شامل ہو رہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع کے سنیل کشواہا ہندوستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔
News18 Urdu | Jan 09, 2020 01:50 PM IST
1/ 6

<br />چین میں ان دنوں انٹرنیشنل آئیس اسیمبل کلچر چیمپئن شپ چل رہی ہے۔ اس میں ملک۔دنیا سے فنکار آئے ہیں۔
2/ 6

<br />اس انٹرنیشنل چیمپیئن شپ میں ہندستان بھی شامل ہو رہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع کے سنیل کشواہا ہندوستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔