உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا لاک ڈاؤن کے درمیان بھوپال میں سماجی دوری کے ساتھ حسرتوں کا قتل کر کے ہوا نکاح

    طارق علی کہتے ہیں کہ سب کچھ پہلے سے طے تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا نے ان کی خوشیوں پر ایسا شب خون مارا کہ وہ کہیں کے نہیں رہے۔