உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    محرم الحرام 2021: یوم عاشورہ پرمدھیہ پردیش حکومت نے تعطیل کا کیا اعلان

    آل انڈیا مسلم تہوار کمیٹی نے یوم عاشورہ پر سرکاری تعطیل کا اعلان کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عاشقان امام حسین کو کووڈ ۱۹ کے ضابطہ کے تحت علم اور تعزیہ نکالنے کا انتظام کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔