உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راس ٹیلر کو رن آؤٹ کر کے سوشل میڈیا پر چھائے دھونی ، وکٹ دیکھے بغیر کیا تھا تھرو

    ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ون ڈے میں ایک بات کافی موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ وہ ہے کپتان دھونی کے ذریعہ راس ٹیلر کو رن آؤٹ کرنا ۔