உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں قومی اتحاد کا نظارہ ، علماکی آمدو رفت اور کھانے پینے کے انتظام ہندو بھائیوں نے دئے انجام

    بورڈ میں شریک تمام لوگوں کی خدمت پر ہندو بھائیوں نے مامور ہو کر قومی یکجہتی کی ایک نئی مثال قائم کی ۔ مہمانوں کو ائیر پورٹ اور اسٹیشن سے لانے لے جانے اور ان کی کھانے پینے کی تمام تر ذمہ داریاں ہندو بھائیوں کےسپرد تھیں۔