உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوپال میں خلع لینے والی خواتین کی تعداد طلاق دینے والے مردوں سے دو گنا سے زیادہ

    عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مرد طلاق دے کر عورتوں پر ظلم کرتے ہیں ، لیکن بھوپال میں طلاق دینے کے معاملہ میں خواتین مردوں سے کہیں زیادہ ہیں ۔