உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عید میلاد النبی پر جلوس نکالنے کے دوران جبلپور،دھار میں ہوئے تشدد اور پولیس کاروائی پر اٹھے سوال

    واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے جبلپور، بڑوانی اور دھار میں انتظامیہ کی جانب سے عید میلاد النبی کے موقع پر جلوس نکالنے کو لیکر مشروط اجازت دی گئی تھی ۔ دھار میں جلوس کے روٹ کو لیکر مقامی لوگوں کی انتظامیہ سے بحث نے اس قدر طول پکڑا کہ پولیس نے لاٹھی چارج کر حالات کو کنٹرول کیا تھا