உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویروں میں دیکھیں ، عید کی خریداری کے دوران بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار کا کیا ہے حال

    عید کے قریب آتے ہی بھوپال کے بازارو ں میں الگ ہی رونق نظر آتی ہے چاہے وہ کپڑا کی بات ہو یا دیگر اشیا ۔ وہی ڈرائی فروٹ کی مانگ بھی رمضان کے آ خری عشرہ میں بڑھ جاتی ہے اور بھوپال کے ڈرائی فروٹ بازار میں پاؤں رکھنے کی جگہ بھی نہیں ہوتی ہے ۔