جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں رشتوں کو شرمسار کردینے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں ایک باپ پر اپنی 12 سالہ بیٹی کی آبروریزی کا الزام لگا ہے ۔(علامتی تصویر)
5/ 2
یہ واقعہ رانچی کے چوٹیا تھانہ علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ پولیس نے متاثرہ کی ماں کی شکایت پر کیس درج کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔(علامتی تصویر)
5/ 3
متاثرہ کی ماں کی شکایت کے مطابق وہ رانچی کے مین روڈ پر واقع ایک مال میں سیلس وومین کا کام کرتی ہے ، جس کی وجہ سے وہ گھر میں زیادہ وقت نہیں دے پاتی ہے ۔ (علامتی تصویر)
5/ 4
متاثرہ کی ماں کے مطابق اس کا فائدہ اٹھاکر اس کے شوہر نے نابالغ بیٹی کو گھر میں تنہا دیکھ کر اس کے ساتھ غلط کام کیا ۔(علامتی تصویر)
5/ 5
پولیس نے ملزم کے باپ کے خلاف پاکسو ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت کیس درج کرلیا ہے ۔ (علامتی تصویر)