உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کا جھارکھنڈ کے ہینڈ لوم صنعت پر پڑا برا اثر

    جھارکھنڈ کے تمام بنکر سہیوگ سمیتی میں بنائی کا کام تقریبا بند ہے۔ رانچی کے کانکے بلاک واقعہ ارگٹو بنکر ورکشاپ میں تقریباً پچاس مرد و خواتین بنکر کام کرتے تھے لیکن کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن سے محض چار سے پانچ لوگ ہی کام میں لگے ہوئے ہیں۔