جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں سوشل سائٹس کے ذریعہ جسم فروشی کا دھندہ دلایا جارہا تھا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پا کر کارروائی کرکے اس کا انکشاف کیا ہے ۔ پولیس نے بریاتو علاقہ کے ایک گھر میں چھاپہ ماری کرکے دو لڑکیوں سمیت چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دو لڑکیوں میں سے ایک غیر ملکی بتائی گئی ہے ۔