உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر خاص: اس موقع پر جانیں ان سے جڑی کچھ اہم باتیں: تصویریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کی ولادت نو نومبر اٹھارہ سو ستہتر کو سیالکوٹ پنجاب میں ہوئی اور انتقال اکیس اپریل انیس سو اڑتیس کو لاہور میں ہوئی۔اقبال کا شمار بیسویں صدی کے ممتاز شاعر،مصنف،ماہر قانون،فلسفی کے طور پر ہوتا ہے۔اقبال اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے تھے اورانہوں نے دونوں ہی زبانوں میں بہترین شاعری کی ہے۔