உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹ بندی کے بعد چائے پر صرف رشتے ہی طے نہیں ہوتے، شادی بھی ہو رہی ہے

    تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے رتلام میں سامنے آیا، جہاں نوٹ بندی کی وجہ سے دو خاندانوں نے کورٹ میرج کا سہارا لیا اور رشتہ داروں کو چائے کی پارٹی دے کر منہ میٹھا کروایا۔