چندریان 2 کے لینڈر وکرم کی چاند کی سطح پر سافٹ لینڈ کی گھڑی قریب آچکی ہے ۔ تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ چکا اسرو اپنے اس مشن کو عام لوگوں کے درمیان پہنچانے میں بھی کامیاب رہا ہے ۔ چندریان 2 کی لانچنگ پر اسرو سینٹر میں کئی اہم لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔