உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر نے بیوی سے پوچھا : مجھ سے کتنا پیار کرتی ہو، پھر کچھ ایسا ہوا کہ پہنچ گیا جیل

    Chhattisgarh News: چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع سے ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو زبردستی جراثیم کش دوا پلا دی ۔ خاتون کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ، جہاں اس کا علاج چل رہا ہے ۔