کورونا وائرس : سماجی دوری بنائے رکھنے کیلئے ملک میں لوگوں نے اپنایا یہ طریقہ ، دیکھیں تصاویر
وزیر اعظم مودی نے منگل کو لوگوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے دوران لوگوں سے سماجی دوری بنانے کی اپیل کی تھی ۔ بدھ سے ہی لوگ وزیر اعظم کی اس اپیل پر عمل کرتے نظر آئے ۔
News18 Urdu | Mar 25, 2020 07:10 PM IST
1/ 5

ملک میں اکیس دن کیلئے لاک ڈاون جاری ہے ۔ اس دوران ضروری سامان کی دکانیں کھلی ہوئی ہیں ۔ تاہم دکانوں میں سماجی دوری بنی رہے ، اس کیلئے لوگ نئے نئے قدم اٹھا رہے ہیں ۔
2/ 5

وزیر اعظم مودی نے منگل کو بند کے دوران لوگوں سے سماجی دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی تھی ۔ بدھ سے ہی لوگ وزیر اعظم کی اس اپیل پر عمل کرتے نظر آئے ۔
3/ 5

پولیس اور مقامی شہریوں نے ضروری اشیا کی دکانوں کے باہر گھیرے بنا دئے ہیں ، جس میں کھڑے ہوکر ہی لوگ سامان خرید رہے ہیں ۔
4/ 5

احمد آباد ، پونے ، ممبئی جیسے کئی شہروں میں کرانے اور دوا کی دکانوں کے باہر صارفین کو گھیروں کے اندر کھڑا رہنے کیلئے کہا گیا ہے ۔ یہ گھیرے ایک دوسرے سے ایک یا دو میٹر کی دوری پر بنائے گئے ہیں ۔