உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسپتال کی اس تصویر کی ہورہی ہے ہر جانب تعریف، PPE کٹ پہن کر مریض کا جنم دن مناتے نظر آئے ڈاکٹرس

    میڈیکل کالج ٹانڈا کے پرنسپل بھانو اوشی نے کہا کہ میڈیکل کالج ٹانڈا میں زیر علاج کووڈ متاثرہ مریضوں اور ان کی بہت دیکھ بھال کیلئے ہم ممکن قدم اٹھائے جا رہے ہیں۔ وہیں ان کا کہنا ہے کہ پورا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹر سیدھے مریضوں سے سمواد کر رہے ہیں تاکہ ان حوصلہ بڑھے اور وہ خوش رہیں۔

    تازہ خبر