உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیردفاع نے ہندوستان کو ملے پہلے رافیل میں بھری اڑان: دیکھیں خوبصورت تصاویر

    ہندوستان کو فرانس نے پہلا رافیل طیارہ ہندوستانی فضائیہ کے یوم تاسیس اوردشہرہ کےدن سونپا ہے، جس سے خوشی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر روایتی 'شسترپوجا' کے لئے ایئربیس پرنظم کیا گیا تھا۔

    تازہ خبر