جھارکھنڈ کے دمکا ضلع سے ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جسے پڑھ کر کسی کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے۔ یہاں تین بچوں کی ماں کا گاؤں کے ہی ایک نوجوان کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ واقعہ کی رات عاشق خاتون کے گھر آیا ہوا تھا، گاؤں والوں کو اس کی بھنک لگ گئی جس کے بعد دونوں کو باندھ کر 40 ہزار کا جرمانہ لگایا گیا۔