مشرقی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » مشرقی ہندوستان

عجیب و غریب واقعہ: پیٹ کے درد کا علاج کرانے اسپتال پہنچی خاتون، جانچ کے بعد ڈاکٹروں کے بھی اڑ گئے ہوش۔۔۔

ڈاکٹروں کے مطابق انہوں نے ماضی میں متعدد مرتبہ حاملہ ہونے کی کوشش کی ہے مگر ناکام رہی ہیں۔ خاتون کی دو خالہ میں بھی ’اینڈروجن انسیسیسیٹیٹی سنڈروم Syndrome کی تشخیص ہوچکی ہے۔

News18 Urdu | Jan 25, 2021 12:42 PM IST
1/ 7
 صحت ہزار نعمت ہے جی ہاں اچھی صحت اور بیماریوں سے پاک زندگی کی دعاہر کوٸی مانگتا ہے کیونکہ آج ہر انسان مختف طرح کی بیماریوں سے جوجھ رہا ہےکورونا واٸرس بھی ایک ایسی ہی ایک یماری ہے جس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے لیکن اسکے باوجود اٸے دن نئی۔نئی بیماریاں سامنے ارہی ہیں۔ کولکاتہ میں ایک خاتون میں ایسی ہی ایک بیماری کی تشخیص ہوٸی جس نے انک ی زندگی ہی بدل دی تیس برسوں تک نارمل خاتون کے طور پر زندگی گزارنے والی ایک خاتون جو گزشتہ نو برسوں سے شادی شدہ بھی ہیں انہیں اچانک پتہ چلا کے وہ خاتون نہیں بلکہ مرد ہیں جبکہ ان کی جسمانی نشونما خاتون کی طرح ہی ہے لیکن ان کے علاج کے دوران ڈاکٹروں نے پایا کے خاتون دراصل مرد(Men) ہے۔

2/ 7
 ڈاکٹروں کے مطابق 22,000 لوگوں میں سے کسی ایک کو اس طرح کی بیماری کا شکار پایا جاسکتاہے۔ بنگال کے بیربھوم ضلع کی ایک خاتون نے پیٹ کے نچلے حصے میں درد کی شکایت پر کولکاتہ کے نیتاجی شبھاش چندر بوس کینسر اسپتال سے رجوع کیا جہاں ڈاکٹر انوپم دتہ اور ڈاکٹر سومین داس نے تمام طرح کی جانچ کے بعد انکشاف کیا کے جسمانی ساخت کےاعتبار سے وہ خاتون تو ہیں لیکن جنیاتی طور پر یہ مرد ہیں۔

3/ 7
 ڈاکٹر دتہ کے مطابق اس میں ”اینڈروجن انسیسیسیٹیٹی سنڈروم“ کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈاکٹر دتہ نے بتایا کہ اس کی ظاہری شکل خاتون جیسی ہے۔ آواز سے لے کر جسمانی نشیب و فراز جیسے چھاتی وغیر ہ کے اعتبار سے عورتو ں جیسا ہے مگر اس میں پیدائش کے وقت سے ہی بچہ دانی اور ہیضہ دانی نہیں ہے اور انہیں کبھی بھی حیض نہیں آیا ہے۔

4/ 7
 ڈاکٹر دتہ نے کہا کہ خاتون پیٹ کے نچلے حصے میں درد (Stomach Pain) کی شکایت لے کر آئی تھی تو ہم نے اس کے پورے جسم کی جانچ کی اور بائیو اپسی (biopsy) کیا اور اس کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ یہ ”ٹیسٹوکلر کینسر کی شکار ہیں۔ اس وقت کیموتھریپی ہورہی ہے اور اس کی حالت بہتر ہے۔

5/ 7
 ڈاکٹر دتہ نے کہا کہ چونکہ اس کا جسم کا ڈیولپ نامکمل ہے اور ٹیسٹوسٹیرون کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔ تاہم دوسری طرف اس میں خواتین ہارمونز نے ایک عورت کی شکل دیدی ہے۔ ڈاکٹر دتہ نے مزید کہا کے جب یہ باتیں خاتون مریض اور ان کے شوہر کو پتہ چلیں تو وہ حیران رہ گئے۔ ہم دونوں کی کاؤنسلنگ کررہے ہیں تاکہ وہ پہلے کی طرح زندگی گزارسکیں۔

6/ 7
 ڈاکٹروں کے مطابق انہوں نے ماضی میں متعدد مرتبہ حاملہ ہونے کی کوشش کی ہے مگر ناکام رہی ہیں۔ خاتون کی دو خالہ میں بھی ’اینڈروجن انسیسیسیٹیٹی سنڈروم Syndrome کی تشخیص ہوچکی ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق انہوں نے ماضی میں متعدد مرتبہ حاملہ ہونے کی کوشش کی ہے مگر ناکام رہی ہیں۔ خاتون کی دو خالہ میں بھی ’اینڈروجن انسیسیسیٹیٹی سنڈروم Syndrome کی تشخیص ہوچکی ہے۔

7/ 7
 ایک خاتون جو 30 سال سے نارمل زندگی گزار رہی تھی۔ نہ تو کوئی پریشانی تھی اور نہ ہی کسی طرح کی کوئی مشکل لیکن اچانک ایک دن اس کے پیٹ میں درد (Stomach Pain) ہوا اور جب وہ اسپتال پہنچی تو ڈاکٹرس بھی حیران ہو گئے۔ ڈاکٹروں کو معلوم ہوا کہ وہ خاتون نہیں بلکہ مرد(Men) ہے۔

تازہ خبر

  • India Toy Fair 2021: پی ایم مودی نے کہا - کھلونا صنعت میں چھپی ہوئی طاقت کو بڑھانا ہے ضروری
  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • West Bengal Election 2021: ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان اس لڑائی میں جیت اور ہار کا فیصلہ کرے گا جنوبی بنگال

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • India Toy Fair 2021: پی ایم مودی نے کہا - کھلونا صنعت میں چھپی ہوئی طاقت کو بڑھانا ضروری
  • ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے کیا خیرمقدم
  • گندی بات 2 میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کرچکی اداکارہ نے شیئر کی بولڈ تصویر۔۔۔
  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES