உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG! بیوی کو غیر مرد سے جسمانی تعلقات بنانے کیلئے مجبور کرتا تھا شوہر، ایک دن ہوا ایسا، اڑ گئے ہوش!

    Patna News: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ پولیس پوچھ گچھ میں اس شخص نے کئی چونکانے والے انکشاف کئے ہیں ۔ ملزم نے بتایا کہ وہ اپنی ہی بیوی سے جسم فروشی کراتا تھا ۔ وہ اپنی بیوی کو غیر مردوں کے ساتھ ہمبستر ہونے پر مجبور کرتا تھا ۔ اس کیلئے وہ خود ہی گراہکوں کی بکنگ بھی کرتا تھا ۔