مولانا ولی رحمانی نے مرکزی حکومت سے شریعت میں مداخلت بند کرنے اور خواتین کی حفاظت کے نام پر لائے گئے تین طلاق بل کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپنے رویہ میں تبدیلی کرنی چاہئے اور قرآن و حدیث کی حرمت کو پامال کرنے کا کوشش نہیں کرنی چاہئے۔