உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مغربی بنگال میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلہ پر حملہ ، کئی لیڈران زخمی ، گاڑی میں توڑ پھوڑ

    بی جے پی لیڈروں کے مطابق پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگی سمیت متعدد لیڈران زخمی ہوگئے ہیں ۔ بی جے پی لیڈروں نے دعویٰ کیا کہ ان کی گاڑی کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔