உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حولدار نے خاتون داروغہ کیا جنسی استحصال، بیوی اور بیٹی بھی شامل کھلا راز تو پولیس کے بھی اڑ گئے ہوش

    ملزم راکیش کے ساتھ ہی خاتون نے راکیش کی بیوی رینو سنگھ ، اس کی بیٹی پائل سنگھ کے ساتھ ساتھ رمیش چوبے ، کنال چندر رائے کا نام بھی لیا تھا۔ راکیش اس کیس کا پہلا ملزم ہے جسے گرفتار کیا گیا ہے۔ 7 اگست کو عدالت نے اس کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔