ملک کے کئی ریاستوں میں بارش اور سیلاب کا قہر ہے ۔ سیلاب سے متاثرہ ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش ، راجستھان ، بہار، آسام ، اتراکھنڈ ، مدھیہ پردیش اور جھارکھنڈ شامل ہیں ۔ اتر پردیش میں بھاری سیلاب سے 11 افراد کی موت ہو گئی ، وہیں دیگر ریاستوں میں بھی موسلادھار بارش سے عام معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا ہے ۔