உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    غریبی بھی نہیں توڑ پائی جس کی ہمت،جھگی میں رہنے والی اس لڑکی کے ہنر کو دیکھ کر لوگ ہیں حیران

    غریبی بھی نہیں توڑ پائی جس کی ہمت،یہ ہے 21 سال کی مونلیکا دیو جو کولکاتہ کے شوبھا بازار کے پا سبنی ایک جھگی میں رہتی ہیں۔مونلیکا غریب گھر سے بھلے ہی ہیں۔لیکن ان کت خواب بیحد اونچے ہیں۔