دیکھیں : قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بکرا بازاروں میں ہے کافی رونق
عید الاضحی میں اب جبکہ صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ، بکرا بازار میں بھیڑ بڑھ گئی ہے ۔ قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے باوجود مسلمانوں کافی جوش و خروش کے ساتھ کے بکرے کی خریداری میں مصروف ہیں ۔
Pradesh18 | Sep 12, 2016 04:42 PM IST
1/ 8

عید الاضحی میں اب جبکہ صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ، بکرا بازار میں بھیڑ بڑھ گئی ہے ۔ قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے باوجود مسلمانوں کافی جوش و خروش کے ساتھ کے بکرے کی خریداری میں مصروف ہیں ۔ تصویر میں مغربی بنگال کے کولکاتہ میں بکرا بازار میں لگی بھیڑ کو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔