اس لیگ کی بانی اور چیئرمین نیتا امبانی، آئی ایس ایل کی ٹیم نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ ایف سی کے مالک جان ابراہم، ابھیشیک بچن، ممبئی سٹی کلب کے مالک رنبیر کپور، کیرل بلاسٹرزکے مالک سچن تندولکر اور چینین ایف سی کے مالک مہندر سنگھ دھونی بھی تقریب میں شامل ہوئے ۔